Sunday, January 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1974


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
کب تک بیع فسخ کرنے کا اختیار ہے؟
حدیث نمبر
1974
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ نَافِعًا عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْمُتَبَايِعَيْنِ بِالْخِيَارِ فِي بَيْعِهِمَا مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا أَوْ يَکُونُ الْبَيْعُ خِيَارًا قَالَ نَافِعٌ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا اشْتَرَی شَيْئًا يُعْجِبُهُ فَارَقَ صَاحِبَهُ
صدقہ، عبدالوہاب، یحیی، نافع، ابن عمر، نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ بائع اور مشتری کو بیع میں اس وقت تک اختیار ہے جب تک کہ دونوں جدا نہ ہوں یا بیع میں اختیار کی شرط ہو نافع نے بیان کیا کہ ابن عمر کوجب کوئی چیز پسند ہوتی تو بیچنے والے سے جدا ہو جاتے۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment