Saturday, January 8, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2005


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
نیلام کی بیع کا بیان۔
حدیث نمبر
2005
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ الْمُکْتِبُ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَجُلًا أَعْتَقَ غُلَامًا لَهُ عَنْ دُبُرٍ فَاحْتَاجَ فَأَخَذَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَنْ يَشْتَرِيهِ مِنِّي فَاشْتَرَاهُ نُعَيْمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بِکَذَا وَکَذَا فَدَفَعَهُ إِلَيْهِ
بشر بن محمد، عبدﷲ ، حسین مکتب، عطا بن ابی رباح، جابر بن عبدﷲ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنا غلام اس طور پر آزاد کیا کہ میرے مرنے کے بعد آزاد ہے لیکن وہ مفلس ہوگیا تو اس کو نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے لیا اور فرمایا اس کو مجھ سے کون خریدتا ہے نعیم بن عبدﷲ نے اتنے اتنے روپوں کے عوض خرید لیا، تو آپ نے اس کی قیمت اس کے مالک کو دے دی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment