Saturday, January 8, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2001


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
جب کوئی شخص غلہ اندازہ سے خریدے۔
حدیث نمبر
2001
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُ النَّاسَ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْتَاعُونَ جِزَافًا يَعْنِي الطَّعَامَ يُضْرَبُونَ أَنْ يَبِيعُوهُ فِي مَکَانِهِمْ حَتَّی يُؤْوُوهُ إِلَی رِحَالِهِمْ
یحیی بن بکیر، لیث، یونس، ابن شہاب، سالم بن عبدﷲ ، ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے لوگوں کو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے زمانہ میں دیکھا کہ اندازے سے غلہ خریدتے تھے تو ان کو سزادی جاتی تھی اس پر کہ وہ اس کو اپنے ٹھکانے پر لانے سے پہلے اس کو بیچ ڈالیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment