Saturday, January 8, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2013


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
بائع کے لئے منع ہے کہ اونٹ گائے اور بکری کو نہ دوہے۔
حدیث نمبر
2013
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَنْ اشْتَرَی شَاةً مُحَفَّلَةً فَرَدَّهَا فَلْيَرُدَّ مَعَهَا صَاعًا مِنْ تَمْرٍ وَنَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُلَقَّی الْبُيُوعُ
مسدد، معتمر، معتمر جس کے والد (عثمان) ابوعثمان، عبدﷲ بن مسعود سے روایت ہے کہ جس نے ایسی بکری خریدی جس کا دودھ روکا گیا ہو تو ایک صاع اس کے ساتھ دے کر واپس کردے اور نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ تاجروں کی (پیشوائی کریں یعنی مال تجارت کی آمد کی خبر سن کر آبادی سے باہر نکل کر کم قیمت پر تاجروں سے خریدنے کی کوشش نہ کریں) -



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment