Saturday, January 8, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2003


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے۔
حدیث نمبر
2003
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبِيعُ بَعْضُکُمْ عَلَی بَيْعِ أَخِيهِ
اسمعیل، مالک، نافع، عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment