Friday, July 1, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2090,TotalNo:4626


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
نزول وحی کی کیفیت اور سب سے پہلے کیا نازل ہوا؟
حدیث نمبر
4626
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ شَيْبَانَ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ وَابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَا لَبِثَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَکَّةَ عَشْرَ سِنِينَ يُنْزَلُ عَلَيْهِ الْقُرْآنُ وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرَا
عبد ﷲ بن موسیٰ، شیبان، یحییٰ، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا اور حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہم سے روایت کرتے ہیں ان دونوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم مکہ میں دس سال تک اور مدینہ میں دس سال تک ٹھہرے اس حال میں کہ آپ پر قرآن نازل ہوتا رہا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment