Friday, July 1, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2109,TotalNo:4645


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے قراء صحابہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کا بیان۔
حدیث نمبر
4645
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مَسْرُوقٍ ذَکَرَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ فَقَالَ لَا أَزَالُ أُحِبُّهُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ خُذُوا الْقُرْآنَ مِنْ أَرْبَعَةٍ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ وَسَالِمٍ وَمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ وَأُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ
حفص بن عمر، شعبہ، عمرو، ابراہیم، مسروق سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے حضرت عبد ﷲ بن مسعود رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میں ان سے برابر محبت کرتا ہوں میں نے آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ قرآن چار آدمیوں سے حاصل کرو- حضرت عبد ﷲ بن مسعود رضی ﷲ تعالیٰ، عنہ حضرت سالم، حضرت معاذ، حضرت ابی بن کعب رضی ﷲ تعالیٰ عنہ-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment