کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
سوگ والی عورت کے سرمہ لگانے کا بیان
حدیث نمبر
4959
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرٌ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ نُهِينَا أَنْ نُحِدَّ أَکْثَرَ مِنْ ثَلَاثٍ إِلَّا بِزَوْجٍ
مسدد، بشر، سلمہ بن علقمہ، محمد ابن سیرین رحمہ ﷲ کہتے ہیں کہ ام عطیہ نے بیان کیا کہ ہمیں منع کیا گیا تین دن سے زیادہ سوگ منائیں، بجز شوہر کے کہ اس پر چار ماہ دس دن تک سوگ منائیں۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment