کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرچ کرنے کا بیان
باب
بال بچوں پر خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر
4971
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ قَزَعَةَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِي الْغَيْثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّاعِي عَلَی الْأَرْمَلَةِ وَالْمِسْکِينِ کَالْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ الْقَائِمِ اللَّيْلَ الصَّائِمِ النَّهَارَ
یحییٰ بن قزعہ، مالک، ثور بن زید، ابوالغیث، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بیواؤں اور مسکین کے لئے محنت اور مزدوری کرنے والا ﷲ کی راہ میں جہاد کرنے والایارات کو عبادت کرنے والے اور دن کو روزہ رکھنے والے کی طرح ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment