Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:227,TotalNo:4878


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
لمبے سفر سے رات کواپنے گھر نہ آنا۔
حدیث نمبر
4878
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا عَاصِمُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ الشَّعْبِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَطَالَ أَحَدُکُمْ الْغَيْبَةَ فَلَا يَطْرُقْ أَهْلَهُ لَيْلًا
محمد بن مقاتل، عبدالله، عاصم بن سهیل، شعبی، حضرت جابر بن عبدالله سے روایت كرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کو گھر چھوڑے ایک مدت گذر گئی ہو تو اچانک رات کو گھر میں نہ آیا کرو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment