کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
لمبے سفر سے رات کواپنے گھر نہ آنا۔
حدیث نمبر
4877
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا مُحَارِبُ بْنُ دِثَارٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَکْرَهُ أَنْ يَأْتِيَ الرَّجُلُ أَهْلَهُ طُرُوقًا
آدم، شعبہ، محارب بن دثار، حضرت جابر بن عبد ﷲ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم رات کو گھر میں سفرسے واپس آنابراجانتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment