Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:244,TotalNo:4895


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
اپنی بیویوں کواختیار دینے کا بیان
حدیث نمبر
4895
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَامِرٌ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ الْخِيَرَةِ فَقَالَتْ خَيَّرَنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفَکَانَ طَلَاقًا قَالَ مَسْرُوقٌ لَا أُبَالِي أَخَيَّرْتُهَا وَاحِدَةً أَوْ مِائَةً بَعْدَ أَنْ تَخْتَارَنِي
مسدد یحییٰ، اسماعیل، عامر، مسروق سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے خیار کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ہم کو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے اختیار دے دیا تھا تو کیا وہ طلاق ہو گئی، مسروق نے کہا کہ مجھے کوئی پرواہ نہیں کہ میں اس کو ایک بار یا سو بار اختیاردوں جبکہ وہ مجھے اختیار کرلے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment