کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
اپنی بیویوں کواختیار دینے کا بیان
حدیث نمبر
4894
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَرْنَا اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَلَمْ يَعُدَّ ذَلِکَ عَلَيْنَا شَيْئًا
عمربن حفص، حفص، اعمش، مسلم، مسروق، عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ ہمیں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے اختیاردیا تو ہم نے ﷲ اور اس کے رسول کو اختیارکیا، اور آپ اس اختیار کو ہمارے حق میں کچھ بھی یعنی طلاق وغیرہ شمارنہیں کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment