Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:223,TotalNo:4874


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
بیوی کو اپنے شوہر سے کسی غیر عورت کی تعریف نہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4874
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُبَاشِرُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ فَتَنْعَتَهَا لِزَوْجِهَا کَأَنَّهُ يَنْظُرُ إِلَيْهَا
محمد بن یوسف، سفیان، منصور، ابووائل، عبد ﷲ بن مسعود کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی عورت کسی دوسری عورت سے مل کر اپنے خاوند سے اس طرح کی تعریف نہ کرے کہ جیسے کہ اس عورت کو ظاہرا دیکھ رہا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment