کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
بیوی کو اپنے شوہر سے کسی غیر عورت کی تعریف نہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4875
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ حَدَّثَنِي شَقِيقٌ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُبَاشِرْ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ فَتَنْعَتَهَا لِزَوْجِهَا کَأَنَّهُ يَنْظُرُ إِلَيْهَا
عمر بن حفص بن غیاث، حفص، اعمش، شقیق، عبد ﷲ بن مسعود رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی عورت کسی غیرعورت سے مل کر اپنے شوہر کی اس طرح تعریف نہ کرے کہ جیسے کہ وہ کھلم کھلا دیکھ رہاہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment