کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
مسجد وغیرہ جانے کے لئے بیوی کا اپنے شوہر سے اجازت طلب کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4872
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَأْذَنَتْ امْرَأَةُ أَحَدِکُمْ إِلَی الْمَسْجِدِ فَلَا يَمْنَعْهَا
علی بن عبد ﷲ ، سفیان، زہری، سالم، سالم کے والد کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کسی کی بیوی مسجد میں جانے کے لئے تم سے اجازت طلب کرے تو تم منع نہ کرو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment