کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
اولاد کی خواہش کا بیان
حدیث نمبر
4880
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَيَّارٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دَخَلْتَ لَيْلًا فَلَا تَدْخُلْ عَلَی أَهْلِکَ حَتَّی تَسْتَحِدَّ الْمُغِيبَةُ وَتَمْتَشِطَ الشَّعِثَةُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَيْکَ بِالْکَيْسِ الْکَيْسِ تَابَعَهُ عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ وَهْبٍ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْکَيْسِ
محمد بن ولید، محمد بن جعفر، شعبہ، سیار، شعبی، جابربن عبد ﷲ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایاجب تو رات کو آئے تو اپنے گھر میں (فورا) داخل نہ ہوجا یہاں تک کہ عورت اپنے اندام نہانی کو صاف کرلے اور اپنے پراگندہ بالوں میں کنگھی کرلے اور نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ تو اولاد کی خواہش کر عبد ﷲ بن وہب نے بواسطہ حضرت جابر نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے اسکے متابع حدیث کیس کے متعلق روایت کی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment