کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
حیض والی عورت سے رجوع کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4956
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ جُبَيْرٍ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ فَقَالَ طَلَّقَ ابْنُ عُمَرَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ فَسَأَلَ عُمَرُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهُ أَنْ يُرَاجِعَهَا ثُمَّ يُطَلِّقَ مِنْ قُبُلِ عِدَّتِهَا قُلْتُ فَتَعْتَدُّ بِتِلْکَ التَّطْلِيقَةِ قَالَ أَرَأَيْتَ إِنْ عَجَزَ وَاسْتَحْمَقَ
حجاج، یزید بن ابراہیم، محمد بن سیرین، یونس بن جبیر کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمررضی ﷲ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی بیوی کوحیض کی حالت میں طلاق دے دی، حضرت عمرنے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے اس کے متعلق دریافت کیا تو آپ نے ان کو حکم دیا کہ اس سے رجوع کرلے، پھرجب عدت کا زمانہ آئے تو اس میں طلاق دے، میں نے پوچھا کہ یہ طلاق شمار کی جائے گی، آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کوئی شخص عاجزاور احمق ہوجائے تو کیا اس کی طلا ق نہ ہوگی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment