Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1601


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
منیٰ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قربانی کرنے کی جگہ پر قربانی کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1601
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کَانَ يَبْعَثُ بِهَدْيِهِ مِنْ جَمْعٍ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ حَتَّی يُدْخَلَ بِهِ مَنْحَرُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ حُجَّاجٍ فِيهِمْ الْحُرُّ وَالْمَمْلُوکُ
ابراہیم بن منذر، انس بن عیاض، موسی بن عقبہ، نافع سے روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی ﷲ عنہ اپنی قربانیوں کا جانور مزدلفہ سے آخر رات میں بھیجتے یہاں تک کہ حاجیوں کے ساتھ جن میں آزاد غلام ہوتے وہ قربانی کا جانور نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے قربانی کرنے کی جگہ پر پہنچ جاتا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment