حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ ذَکْوَانَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْرِدُوا بِالصَّلَاةِ فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ
محمد بن یوسف سفیان اعمش ذکوان حضرت ابوسعید رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نماز کو ٹھنڈے وقت میں پڑھو کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کی تیزی سے ہے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = مخلوقات کی ابتداء کا بیان
باب = دوزخ کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 490
ٹوٹل حدیث نمبر 3026
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment