حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْجَنَّةِ ثَمَانِيَةُ أَبْوَابٍ فِيهَا بَابٌ يُسَمَّی الرَّيَّانَ لَا يَدْخُلُهُ إِلَّا الصَّائِمُونَ
سعید بن ابی مریم محمد بن مطرف ابوحازم حضرت سہل بن سعد رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنت کے آٹھ دروازے ہیں جن میں ایک کا نام ریان ہے اس سے صرف روزہ دار (جنت میں) داخل ہوں گے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = مخلوقات کی ابتداء کا بیان
باب = جنت کے دروازوں کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 488
ٹوٹل حدیث نمبر 3024
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment