حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عِمْرَانَ الْجَوْنِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ الْأَشْعَرِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْخَيْمَةُ دُرَّةٌ مُجَوَّفَةٌ طُولُهَا فِي السَّمَائِ ثَلَاثُونَ مِيلًا فِي کُلِّ زَاوِيَةٍ مِنْهَا لِلْمُؤْمِنِ أَهْلٌ لَا يَرَاهُمْ الْآخَرُونَ قَالَ أَبُو عَبْدِ الصَّمَدِ وَالْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ سِتُّونَ مِيلًا
حجاج بن منہال ہمام ابوعمران جونی ابوبکر بن عبد ﷲ بن قیس اشعری اپنے والد عبد ﷲ بن قیس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ (جنت میں مومنوں کے لئے) تراشیدہ موتی کا ایک خیمہ ہے جس کی اونچائی آسمان میں تیس میل ہے اس کے ہر گوشہ میں مومن کے لئے ایسی عورتیں ہیں جنہیں کسی دوسرے نہیں دیکھا ابوعبدالصمد اور حارث بن عبید نے ابوعمران سے ساٹھ میل روایت کی ہے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = مخلوقات کی ابتداء کا بیان
باب = جنت کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 475
ٹوٹل حدیث نمبر 3011
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment