Saturday, March 26, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:481, Total Hadith no: 3017

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ بْنَ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَوْبٍ مِنْ حَرِيرٍ فَجَعَلُوا يَعْجَبُونَ مِنْ حُسْنِهِ وَلِينِهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَنَادِيلُ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ فِي الْجَنَّةِ أَفْضَلُ مِنْ هَذَا

مسدد یحییٰ بن سعید سفیان ابواسحق حضرت براء بن عازب رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ریشم کا ایک کپڑا لایا گیا لوگوں نے اس کی خوبصورتی اور نرمی کو بے حد پسند کیا تو رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں سعد بن معاذ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے رومال اس سے زیادہ بہتر ہے



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = مخلوقات کی ابتداء کا بیان
باب = جنت کا بیان۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  481
ٹوٹل حدیث نمبر  3017


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment