Saturday, March 26, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:486, Total Hadith no: 3022

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ أَخْبَرَنِي قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَمَّا مَاتَ إِبْرَاهِيمُ قَالَ إِنَّ لَهُ مُرْضِعًا فِي الْجَنَّةِ

حجاج بن منہال شعبہ عدی بن ثابت حضرت براء بن عازب رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب (آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم کے فرزند) ابراہیم کا انتقال ہوا تو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ان کو دودھ پلانے والی جنت میں موجود ہے



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = مخلوقات کی ابتداء کا بیان
باب = جنت کا بیان۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  486
ٹوٹل حدیث نمبر  3022


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment