حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ هِلَالٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَّلُ زُمْرَةٍ تَدْخُلُ الْجَنَّةَ عَلَی صُورَةِ الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ وَالَّذِينَ عَلَی آثَارِهِمْ کَأَحْسَنِ کَوْکَبٍ دُرِّيٍّ فِي السَّمَائِ إِضَائَةً قُلُوبُهُمْ عَلَی قَلْبِ رَجُلٍ وَاحِدٍ لَا تَبَاغُضَ بَيْنَهُمْ وَلَا تَحَاسُدَ لِکُلِّ امْرِئٍ زَوْجَتَانِ مِنْ الْحُورِ الْعِينِ يُرَی مُخُّ سُوقِهِنَّ مِنْ وَرَائِ الْعَظْمِ وَاللَّحْمِ
ابراہیم بن منذر محمد بن فلیح ان کے والد ہلال عبدالرحمن بن ابوعمرہ حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جنت میں داخل ہونے والے سب سے پہلے گروہ کے چہرے چودہویں رات کے چاند کی طرح ہوں گے اور جو لوگ ان کے بعد داخل ہوں گے ان کے چہرے آسمان میں موتی جیسے روشن ستارے سے بھی زیادہ چمکدار ہونگے سب ایک دل ہونگے نہ ان میں بغض ہوگا نہ حسد ہر آدمی کی بڑی بڑی سیاہ آنکھوں والی دو بیویاں ہونگی ان کی پنڈلیوں کا گودا ہڈی اور گوشت کے اوپر سے نظر آئے گا
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = مخلوقات کی ابتداء کا بیان
باب = جنت کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 485
ٹوٹل حدیث نمبر 3021
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment