حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحْيِي مِنْ الْحَقِّ فَهَلْ عَلَی الْمَرْأَةِ الْغَسْلُ إِذَا احْتَلَمَتْ قَالَ نَعَمْ إِذَا رَأَتْ الْمَائَ فَضَحِکَتْ أُمُّ سَلَمَةَ فَقَالَتْ تَحْتَلِمُ الْمَرْأَةُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبِمَ يُشْبِهُ الْوَلَدُ
مسدد یحییٰ ہشام بن عروہ ان کے والد زینب بنت ابی سلمہ حضرت ام سلمہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ ام سلیم نے عرض کیا کہ یا رسول ﷲ ﷲ حق بات سے شرم نہیں فرماتا اگر عورت کو احتلام ہوجائے تو کیا اس پر بھی غسل فرض ہے آنحضرت نے فرمایا ہاں! ام سلمہ (یہ سن کر) ہنسنے لگیں اور کہا کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟ تو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (اگر ایسا نہیں ہے) تو اولاد میں اس کی مشابہت کیسے آتی ہے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب = فرمان الٰہی اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں دنیا میں (اپنا) ایک خلیفہ بنانے والا ہوں۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 554
ٹوٹل حدیث نمبر 3090
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment