حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلٍ قَالَ لَمَّا کُسِرَتْ بَيْضَةُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی رَأْسِهِ وَأُدْمِيَ وَجْهُهُ وَکُسِرَتْ رَبَاعِيَتُهُ وَکَانَ عَلِيٌّ يَخْتَلِفُ بِالْمَائِ فِي الْمِجَنِّ وَکَانَتْ فَاطِمَةُ تَغْسِلُهُ فَلَمَّا رَأَتْ الدَّمَ يَزِيدُ عَلَی الْمَائِ کَثْرَةً عَمَدَتْ إِلَی حَصِيرٍ فَأَحْرَقَتْهَا وَأَلْصَقَتْهَا عَلَی جُرْحِهِ فَرَقَأَ الدَّمُ
سعید بن عفیر، یعقو ب بن عبدالر حمن، ابوحازم، سہیل بن سعد سے روایت کرتے ہیں، کہ جب رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے سر پر خود ٹوٹ گیا، اور آپ کا چہرہ مبارک خون آلود ہوگیا، اور آپ کا آگے کا دا نت ٹوٹ گیا، تو علی ڈھال میں پا نی بھربھر کے لاتے تھے، اور حضرت فاطمہ اسے دھوتی جاتی تھیں، جب انہوں نے خون کو دیکھا کہ پانی سے بڑھتا جاتا ہے، تو انہوں نے ایک چٹا ئی لی، اور اس کو جلا یا، اور پھر اس کو آپ کے زخم پر لگا دیا تو خون بند ہوگیا
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = ساتھی کی ڈھال سے کام لینے کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 164
ٹوٹل حدیث نمبر 2700
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment