Saturday, March 26, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:464, Total Hadith no: 3000

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ قَالَ سَأَلْتُ زِرَّ بْنَ حُبَيْشٍ عَنْ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَی فَکَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَی فَأَوْحَی إِلَی عَبْدِهِ مَا أَوْحَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ مَسْعُودٍ أَنَّهُ رَأَی جِبْرِيلَ لَهُ سِتُّ مِائَةِ جَنَاحٍ

قتیبہ ابوعوانہ ابواسحاق شیبانی نے کہا کہ میں نے زربن حبیش سے آیت کریمہ پدس دو کمانوں کی مقدار یا اس سے بھی کم فاصلہ تھا پھر ﷲ نے اپنے بندہ پر وحی بھیجی جو کچھ بھیجی کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے کہا کہ ہم سے ابن مسعود رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے جبرئیل علیہ السلام کو دیکھا ان کے چھ سو پر تھے



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = مخلوقات کی ابتداء کا بیان
باب = جب کوئی تم میں سے آمین کہتا ہے اور آسمان میں فرشتے بھی آمین کہتے ہیں سو ان دونوں کی آمین جب مل جائے تو اس کہنے والے آدمی کے سب پچھلے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  464
ٹوٹل حدیث نمبر  3000


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment