Sunday, January 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1891


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
شب قدر آخری عشرے کی طاق راتوں میں ڈھونڈنے کا بیان
حدیث نمبر
1891
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْتَمِسُوهَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي تَاسِعَةٍ تَبْقَی فِي سَابِعَةٍ تَبْقَی فِي خَامِسَةٍ تَبْقَی تَابَعَهُ عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ وَعَنْ خَالِدٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ الْتَمِسُوا فِي أَرْبَعٍ وَعِشْرِينَ
موسیٰ بن اسماعیل، وہیب، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایاہے کہ یہ شب قدر کو رمضان کے آخری عشرے میں تلاش کرو، اور شب قدر ان راتوں میں، جب نو یا سات یا پانچ (راتیں) باقی رہ جائیں- عبدالوہاب نے ایوب سے اور خالد نے بواسطہ عکرمہ، ابن عباس رضی ﷲ عنہ روایت کی، کہ چو بیسویں رات میں تلاش کرو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

1 comment:

  1. I really like this article. I search many time this type of article, thanks for sharing this.
    abaya style

    ReplyDelete