Sunday, January 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1892


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
شب قدر آخری عشرے کی طاق راتوں میں ڈھونڈنے کا بیان
حدیث نمبر
1892
حدثناعبدالله بن ابي اسود حدثنا عبدالواحد حدثنا عاصم عن ابي مجلزوعکرمة قال ابن عباس قال رسول الله صلی الله عليه وسلم هي فی العشرهي في تسع يمضين او فی سبع يبقين يعني ليلة القدر
عبدﷲ بن ابی الاسود، عبدالواحد، عاصم، ابی مجلز وعکرمہ، ابن عباس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں- ابن عباس رضی ﷲ عنہ نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شب قدر آخری عشرے میں سے جب نو راتیں گزر جائیں یا سات راتیں باقی رہ جائیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment