Saturday, November 20, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1002


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کسوف کا بیان
باب
سورج گرہن میں پہلی رکعت کے طویل کرنے کا بیان
حدیث نمبر
1002
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی بِهِمْ فِي کُسُوفِ الشَّمْسِ أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ فِي سَجْدَتَيْنِ الْأَوَّلُ الْأَوَّلُ أَطْوَلُ
محمود بن غیلان، ابو احمد، سفیان، یحییٰ، عمرہ، عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو سورج گرہن میں نماز پڑھائی اور دو رکعت چار رکوع کے ساتھ پڑھیں، جن میں پہلی رکعت دوسری سے طویل تھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment