Saturday, November 20, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1006


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز قصر کا بیان
باب
 سورۃ ص میں سجدہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر
1006
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَأَبُو النُّعْمَانِ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ ص لَيْسَ مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ وَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِيهَا
سلیمان بن حرب ، ابوالنعمان ، حماد بن زید ، عکرمہ، ابن عباس سے روایت کرتے ہیں ابن عباس نے بیان کیا کہ سورہ ص تاکیدی سجدوں میں سے نہیں ہے اور میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس میں سجدہ کرتے دیکھا ہے ۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment