Saturday, November 20, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1009


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کسوف کا بیان
باب
اس کا بیان جو سجدہ کی آیت پڑھے اور سجدہ نہ کرے
حدیث نمبر
1009
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَبُو الرَّبِيعِ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ عَنْ ابْنِ قُسَيْطٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَأَلَ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَزَعَمَ أَنَّهُ قَرَأَ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّجْمِ فَلَمْ يَسْجُدْ فِيهَا
سلیمان بن داد، ابوالربیع، اسمعیل بن جعفر، یزید بن خصیفہ، ابن قسیط، عطا بن یسار سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت زید بن ثابت رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سورہ نجم پڑھی اور اس میں سجدہ نہ کیا



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment