Saturday, November 20, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1010


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کسوف کا بیان
باب
اس کا بیان جو سجدہ کی آیت پڑھے اور سجدہ نہ کرے
حدیث نمبر
1010
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّجْمِ فَلَمْ يَسْجُدْ
آدم بن ابی ایاس، ابن ابی ذئب، یزید بن عبدﷲ بن قسیط، عطاء بن یسار، زید بن ثابت رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں زید بن ثابت نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سورہ نجم پڑھی تو آپ نے اس میں سجدہ نہ کیا



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment