کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کسوف کا بیان
باب
مسلمانوں کا مشرکوں کے ساتھ سجدہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1008
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ بِالنَّجْمِ وَسَجَدَ مَعَهُ الْمُسْلِمُونَ وَالْمُشْرِکُونَ وَالْجِنُّ وَالْإِنْسُ وَرَوَاهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ أَيُّوبَ
مسدد، عبدالوارث، ایوب، عکرمہ، ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے سورہ نجم میں سجدہ کیا اور آپ کے ساتھ مسلمانوں اور مشرکو ں نے بھی سجدہ کیا اور جن و انس نے سجدہ کیا اس کو ابراہیم بن طہمان نے ایوب سے روایت کیا
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment