Saturday, November 20, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1005


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کسوف کا بیان
باب
 سورۃ الم تنزیل میں سجدہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر
1005
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْجُمُعَةِ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ الم تَنْزِيلُ السَّجْدَةُ وَهَلْ أَتَی عَلَی الْإِنْسَانِ
محمد بن یوسف، سفیان، سعد بن ابراہیم، عبدالرحمن، ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں سورہ الم تَنْزِيلُ (السَّجْدَةُ) اور هَلْ أَتَی عَلَی الْإِنْسَانِ (سورہ دہر) پڑھتے تھے۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment