Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:760


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
یہ باب ترجمۃ الباب سے خالی ہے
حدیث نمبر
760
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ الْقُنُوتُ فِي َالْفَجْرِ و الْمَغْرِبِ
عبد ﷲ بن ابی الاسود، اسماعیل، خالد حذاء، ابوقلابہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت انس نے فرمایا (نبی صلی ﷲ علیہ وسلم) کے زمانے میں فجر اور مغرب (کی نماز) میں قنوت پڑھی جاتی تھی



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment