Thursday, November 18, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1000


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کسوف کا بیان
باب
چاند گرہن میں نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
1000
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ انْکَسَفَتْ الشَّمْسُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ
محمود، سعید بن عامر، شعبہ، یونس، حسن، ابوبکرہ سے روایت کرتے ہیں ابوبکرہ نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں سورج گرہن ہوا تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے دو رکعت نماز پڑھی (اس حدیث کی عنوان سے مطابقت نہیں ہے، لیکن یہ روایت اس روایت کا اختصار ہے جو آگے آتی ہے) -



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment