کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
رمی جمار (کنکریاں مارنے) کا بیان۔
حدیث نمبر
1633
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ وَبَرَةَ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا مَتَی أَرْمِي الْجِمَارَ قَالَ إِذَا رَمَی إِمَامُکَ فَارْمِهْ فَأَعَدْتُ عَلَيْهِ الْمَسْأَلَةَ قَالَ کُنَّا نَتَحَيَّنُ فَإِذَا زَالَتْ الشَّمْسُ رَمَيْنَا
ابونعیم، مسعر، وبرہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے دریافت کیا کہ میں کب رمی کروں؟ انہوں نے کہا کہ جب تمہارا امام رمی کرے تو تم بھی رمی کرو، پھر میں نے دوبارہ پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ہم انتظار کیا کرتے تھے، جب آفتاب ڈھل جاتا تو ہم رمی کرتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment