Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1645


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
طواف زیارت کے بعد عورت کو حیض آجانے کا بیان۔
حدیث نمبر
1645
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ رُخِّصَ لِلْحَائِضِ أَنْ تَنْفِرَ إِذَا أَفَاضَتْ قَالَ وَسَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ إِنَّهَا لَا تَنْفِرُ ثُمَّ سَمِعْتُهُ يَقُولُ بَعْدُ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لَهُنَّ
مسلم، وہیب، ابن طاؤس، طاؤس، ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ حایضہ کو اس کی اجازت دی گئی کہ جب طواف زیارت کر لے تو روانہ ہو جائے اور میں نے ابن عمر کو کہتے ہوئے سنا کہ وہ روانہ نہ ہو پھر اس کے بعد میں نے ان کو کہتے ہوئے سنا کہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم نے ان عورتوں کو اجازت دی ہے۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment