Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1648


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جس نے روانگی کے دن ابطح میں عصر کی نماز پڑھی۔
حدیث نمبر
1648
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمُتَعَالِ بْنُ طَالِبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ قَتَادَةَ حَدَّثَهُ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَدَّثَهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ صَلَّی الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ وَرَقَدَ رَقْدَةً بِالْمُحَصَّبِ ثُمَّ رَکِبَ إِلَی الْبَيْتِ فَطَافَ بِهِ
عبدالمتعال بن طالب، ابن وہب، عمرو بن حارث، قتادہ حضرت انس بن مالک رضی ﷲ عنہ سے وہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ظہر وعصر، مغرب، اور عشاء کی نماز پڑھی پھر محصب میں تھوڑی دیر سو رہے پھرسوار ہو کر خانہ کعبہ کی طرف گئے اور اس کا طواف کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment