Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1660


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کئے؟
حدیث نمبر
1660
حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ حَسَّانٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ سَأَلْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ کَمْ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرْبَعٌ عُمْرَةُ الْحُدَيْبِيَةِ فِي ذِي الْقَعْدَةِ حَيْثُ صَدَّهُ الْمُشْرِکُونَ وَعُمْرَةٌ مِنْ الْعَامِ الْمُقْبِلِ فِي ذِي الْقَعْدَةِ حَيْثُ صَالَحَهُمْ وَعُمْرَةُ الْجِعِرَّانَةِ إِذْ قَسَمَ غَنِيمَةَ أُرَاهُ حُنَيْنٍ قُلْتُ کَمْ حَجَّ قَالَ وَاحِدَةً
حسان بن حسان، ہمام، قتادہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے انس رضی ﷲ عنہ سے پوچھا نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کئے تھے؟ انہوں نے کہا چار، پہلا عمرہ حدیبیہ ذیقعدہ کے مہینہ میں جب مشرکوں نے آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کو روک دیا تھا اور دوسرا عمرہ ذیقعدہ کے مہینہ میں آئندہ سال جب کہ مشرکین سے صلح کی تھی- تیسرا عمرہ جعرانہ جس سال مال غنیمت جو شاید حنین کا تھا، تقسیم کیا- میں نے پوچھا حج کتنے کئے؟ انہوں نے کہا کہ ایک (حج کیا) -



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID

No comments:

Post a Comment