کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کئے؟
حدیث نمبر
1662
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ وَقَالَ اعْتَمَرَ أَرْبَعَ عُمَرٍ فِي ذِي الْقَعْدَةِ إِلَّا الَّتِي اعْتَمَرَ مَعَ حَجَّتِهِ عُمْرَتَهُ مِنْ الْحُدَيْبِيَةِ وَمِنْ الْعَامِ الْمُقْبِلِ وَمِنْ الْجِعْرَانَةِ حَيْثُ قَسَمَ غَنَائِمَ حُنَيْنٍ وَعُمْرَةً مَعَ حَجَّتِهِ
ہم سے ہدبہ نے ان سے ہمام نے بیان کیا کہ چاروں عمرے آپ نے ذیقعدہ میں کئے سوائے اس عمرہ کے جو آپ نے حج کے ساتھ کیا ایک عمرہ حدیبیہ، دوسرا آئندہ سال، تیسرا عمرہ جعرانہ، جب حنین کی غنیمت تقسیم کی تھی اور چوتھا عمرہ جو آپ نے اپنے حج کے ساتھ کیا تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment