کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
آنے والے حاجیوں کے استقبال کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1678
حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَکَّةَ اسْتَقْبَلَتْهُ أُغَيْلِمَةُ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَحَمَلَ وَاحِدًا بَيْنَ يَدَيْهِ وَآخَرَ خَلْفَهُ
معلی بن اسد، یزید بن زریع، خالد، عکرمہ، ابن عباس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب نبی صلی ﷲ علیہ وسلم مکہ میں پہنچے تو بنی عبدالمطلب کے کئی لڑکوں نے آپ کا استقبال کیا آپ نے ایک (لڑکے) کو اپنے سامنے اور دوسرے کو اپنے پیچھے بٹھا لیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment