کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے۔
حدیث نمبر
1685
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ السَّفَرُ قِطْعَةٌ مِنْ الْعَذَابِ يَمْنَعُ أَحَدَکُمْ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ وَنَوْمَهُ فَإِذَا قَضَی نَهْمَتَهُ فَلْيُعَجِّلْ إِلَی أَهْلِهِ
عبدﷲ بن مسلمہ، سمی، مالک، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے وہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے جو تم میں سے کسی کے کھانے پینے اور سونے سے روک دیتا ہے اس لئے جب ضرورت پوری ہوجائے تو اپنے گھروں کو جلدی لوٹ جانا چاہیے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment