کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
محرم کون ہے جانور مار سکتا ہے
حدیث نمبر
1707
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ حَدَّثَتْنِي إِحْدَی نِسْوَةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ
مسدد، ابوعوانہ، زید بن جبیر، حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ مجھ سے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی ایک بیوی نے بیان کیا انہوں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کیا کہ محرم مار ڈالے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment