Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1754


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
ایمان مدینہ کی طرف سمٹ کر آئے گا۔
حدیث نمبر
1754
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ قَالَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْإِيمَانَ لَيَأْرِزُ إِلَی الْمَدِينَةِ کَمَا تَأْرِزُ الْحَيَّةُ إِلَی جُحْرِهَا
ابراہیم بن منذر، انس بن عیاض، عبیدﷲ ، خبیب بن عبدالرحمن، حفص بن عاصم، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایمان مدینہ کی طرف سمٹ کر آئے گا جس طرح سانپ اپنے بل میں سمٹ آتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment