Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1755


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
اہل مدینہ سے فریب کرنے والوں کے گناہ کا بیان۔
حدیث نمبر
1755
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ عَنْ جُعَيْدٍ عَنْ عَائِشَةَ هِيَ بِنْتُ سَعْدٍ قَالَتْ سَمِعْتُ سَعْدًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَکِيدُ أَهْلَ الْمَدِينَةِ أَحَدٌ إِلَّا انْمَاعَ کَمَا يَنْمَاعُ الْمِلْحُ فِي الْمَائِ
حسین بن حریث، فضل، جعید، عائشہ بنت سعد، سعد رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتی ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اہل مدینہ سے جو شخص بھی فریب کرے گا وہ اس طرح گھل جائے گا جس طرح نمک پانی میں گھل جاتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment