کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
رمضان کے روزوں کے فرض ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر
1770
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ صَامَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَاشُورَائَ وَأَمَرَ بِصِيَامِهِ فَلَمَّا فُرِضَ رَمَضَانُ تُرِکَ وَکَانَ عَبْدُ اللَّهِ لَا يَصُومُهُ إِلَّا أَنْ يُوَافِقَ صَوْمَهُ
مسددا، اسماعیل، ایوب، نافع، ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے عاشورہ کا روزہ رکھا اور اسکے روزے کا حکم دیا- جب ماہ رمضان کے روزے فرض ہوئے، تو چھوڑ دیا گیا اور عبدﷲ اس دن روزہ نہ رکھنے کی عادت ہوتی اگر اس دن پڑجاتا تو رکھ لیتے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment