Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1823


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
ان لوگوں پر جو طاقت رکھتے ہیں فدیہ ہے۔
حدیث نمبر
1823
حَدَّثَنَا عَيَّاشٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَرَأَ فِدْيَةٌ طَعَامُ مَسَاکِينَ قَالَ هِيَ مَنْسُوخَةٌ
عیاش، عبدالاعلیٰ، عبیدﷲ ، نافع، ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے یہ آیت پڑھی، (فِدْيَةٌ طَعَامُ مَسَاکِينَ ) ، اور کہا کہ یہ منسوخ ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment